Sada-e-Nasim

Online Indian Quran Academy

Our Story

Sada-e-Nasim was founded with a passion to make Quranic education accessible to every household in India. Our mission is to combine traditional Islamic teachings with modern online tools to create an inclusive and effective learning environment.

We started in 2023 with just a few teachers and now have hundreds of students across India. Whether you're a beginner or want to deepen your understanding, Sada-e-Nasim is here to guide you.

ہماری کہانی

صدائے نسیم کا قیام اس جذبے کے ساتھ عمل میں آیا کہ بھارت کے ہر گھر تک قرآنی تعلیم کو عام کیا جائے۔ ہمارا مشن یہ ہے کہ روایتی اسلامی تعلیمات کو جدید آن لائن ذرائع کے ساتھ ہم آہنگ کرکے ایک ایسا تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے جو ہر فرد کے لیے مؤثر اور قابلِ رسائی ہو۔

ہم نے 2023 میں چند اساتذہ کے ساتھ اس سفر کا آغاز کیا، اور آج اللہ کے فضل سے پورے بھارت میں ہمارے سیکڑوں طلبہ موجود ہیں۔ چاہے آپ قرآن سیکھنے کے خواہشمند ابتدائی درجے کے طالب علم ہوں یا اپنی فہمِ دین کو مزید گہرا کرنا چاہتے ہوں، صدائے نسیم آپ کی راہنمائی کے لیے ہمیشہ موجود ہے۔.